Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم  نے گرمجوشانہ خیرمقدم کے لیے مانڈیا کا شکریہ ادا کیا


وزیر اعظم اپنےدورۂ کرناٹک کے تحت  آج مانڈیا میں تھے۔ وہاں عوام کے ذریعہ ان کا پرجوش انداز میں خیرمقدم کیا گیا۔

ایک ویڈیو ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’مانڈیا! گرمجوشانہ خیرمقدم کے لیے آپ کا شکریہ۔‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2569