Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے گذشتہ شام منعقدہ یادگاری تمل سالِ نو جشن کی تقریب کی جھلکیاں ساجھا کیں


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گذشتہ شام نئی دہلی میں، مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن کی رہائش گاہ پر منعقدہ یادگاری تمل سالِ نو جشن کی تقریب کی جھلکیاں ساجھا کیں۔ جناب مودی نے تمل سال نو کے جشن کی تقریب کا ایک مختصر ویڈیو بھی ساجھا کیا۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’گذشتہ شام منعقدہ ایک یادگاری تمل سالِ نو جشن کی تقریب کی جھلکیاں ملاحظہ کیجئے۔۔۔‘‘

**********

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4097