Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے گجرات کے کیوڑیا میں 160 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیكٹوں کا افتتاح كیا اور سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعظم نے گجرات کے کیوڑیا میں 160 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیكٹوں کا افتتاح كیا اور سنگ بنیاد رکھا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے کیوڑیا میں 160 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیكٹوں کا افتتاح كیا اور سنگ بنیاد رکھا۔

جن منصوبوں کا گجرات اسٹیٹ کوآپریٹو بینک کے ایکتا نگر اورسہکار بھونمیں افتتاح کیا گیا ان میں ایکتا نگر سے احمد آباد تک ہیریٹیج ٹرین؛ پروجیكٹ براءے لائیو نرمدا آرتی؛ کمالم پارک؛ اسٹیچو آف یونیٹی کے احاطے میں ایک پیدل چلنے كی راہداری؛ 30 نئی ای بسیں، 210 ای بائسائیکلیں اور متعدد گولف گاڑیاں؛ سٹی گیس ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک شامل ہیں۔ علاوہ ازیں وزیر اعظم نے کیوڑیا میں ٹراما سینٹر اور سولر پینل کے ساتھ سب ڈسٹرکٹ اسپتال کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

قبل ازیں دن میں وزیر اعظم نے راشٹریہ ایکتا دیوس کی تقریبات میں شرکت کی۔

******

U.No:514

ش ح۔رف۔س ا