وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے نوساری میں ایک سڑک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے نوساری، گجرات میں سڑک حادثے کے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ(پی ایم این آر ایف) سے امدادی رقم دیے جانے کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
’’نوساری میں سڑک حادثے کی وجہ سے جانوں کے ضیاع سے دکھی ہوں۔ میرے خیالات سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ مجھے امید ہے کہ زخمی ہونے والے جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ ہر مرنے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف کی جانب سے 2 لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جائے گی اور جو زخمی ہوئے ہیں ، انہیں 50-50 ہزار روپے دیئے جائیں گے: وزیر اعظم مودی‘‘
Pained by the loss of lives due to a road accident in Navsari. My thoughts are with the bereaved families. I hope the injured recover soon. An ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF would be given to the next of kin of each deceased. Those injured would be given Rs. 50,000: PM Modi
— PMO India (@PMOIndia) December 31, 2022
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
14548