وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے موڈھیرا میں مودھیشوری ماتا مندر گئے، درشن کیا اور پوجا کی۔ وزیراعظم کی آمد پر ان کی شاندار عزت افزائی کی گئی۔جناب مودی نے ہاتھ جوڑ کر دیوتا سے آشیرواد لیا اور مندر میں واقع مودھیشوری ماتا کی مورتی کے سامنے اپنا سر جھکایا۔
وزیر اعظم کے ساتھ گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر پٹیل اور پارلیمانی رُکن جناب سی آر پاٹل بھی تھے۔
قبل از ایں آج وزیر اعظم نے گجرات کے موڈھیرا واقع مہسانہ میں 3900 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور اُنہیں وقف کیا۔ وزیر اعظم نے موڈھیرا کو ہندوستان کا پہلا 24X7 شمسی توانائی سے آراستہ گاؤں بھی قرار دیا۔
***
ش ح۔ ع س۔ ک ا
Prime Minister @narendramodi prayed for well-being of citizens at the Modheshwari Mata Temple in Gujarat. pic.twitter.com/syHA9fzKpS
— PMO India (@PMOIndia) October 9, 2022
આજે મોઢેશ્વરી માતાના મંદિરે પ્રાર્થના કરતી વેળાએ….. pic.twitter.com/904v74O8sd
— Narendra Modi (@narendramodi) October 9, 2022