Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے کھرچی پوجا کے موقع پر نیک خواہشات پیش کیں


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کھرچی پوجا کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی۔

تری پورہ کے وزیر اعلیٰ پروفیسر (ڈاکٹر) مانک ساہا کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’کھرچی پوجا کے موقع پر نیک خواہشات۔ میں پرارتھنا کرتا ہوں کہ چتردش دیوتا کا آشیرواد ہم پر بنا رہے۔ چہار جانب امن  و خوشحالی کے لیے دعا گو ہوں۔‘‘

 

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:6523