Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے کُل گروسوامی  راج رشی منی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لکولِش روایت کے کُل گرو سوامی راج شری منی کے انتقال پر گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے گذشتہ برسوں میں یوگا میں ان کی شاندار شراکت کو سراہا ۔ انہوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور سوگوار لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

લકુલીશ પરંપરાના કુલગુરુ સ્વામિ રાજર્ષિ મુનિના બ્રહ્મલીન થયાના સમાચાર દુ:ખદ છે. તેઓએ વર્ષો સુધી યોગના સંવર્ધન અને વિકાસનું કાર્ય કર્યું. સદ્ગતના આત્માની શાંતિ માટે અંતરમનથી પ્રાર્થના તથા શોકગ્રસ્ત અનુયાયીઓને સાંત્વના

 

***********

ش ح ۔  ش ت ۔ م ش

U. No.9671