Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے کنو میں چیتوں سے متعلق خبر شیئر کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بتایا کہ لازمی کوارنٹائن کے بعد 2 چیتوں کو کنو قدرتی مسکن میں مزید موافقت کے لیے ایک بڑے باڑے میں چھوڑ دیا گیا ہے۔

جناب مودی نے ٹویٹ کیا:

’’بہت اچھی خبر! مجھے بتایا گیا کہ لازمی کوارنٹائن کے بعد، 2 چیتوں کو کنو قدرتی  مسکن  میں مزید موافقت کے لیے ایک بڑے باڑے میں چھوڑ دیا گیا ہے۔ دیگر  چیتوں کو بھی جلد ہی چھوڑا جائے گا۔ مجھے یہ جان کر بھی خوشی ہوئی کہ سبھی چیتے صحت مند، فعال اور اچھی طرح سے ایڈجسٹ کررہے ہیں‘‘۔