Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے کشمیر کی صدیوں پرانی ‘نمدا’ دستکاری کے احیاء پر مضمون شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کشمیر کے صدیوں پرانے ‘نمدا’ ہنر کے احیاء پر ایک مضمون شیئر کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’خوشی ہے کہ کشمیر کا صدیوں پرانا ‘نمدا’ ہنر زندہ ہو رہا ہے اور اب برسوں بعد عالمی ساحلوں پر پہنچ رہا ہے! یہ ہمارے کاریگروں کی مہارت اور لچک کا ثبوت ہے۔ یہ احیاء ہمارے گراں مایہ  ورثے کے لیے بڑی خبر ہے‘‘۔

*************

( ش ح ۔ س ب ۔ رض (

U. No.7101