Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے کرکٹ کے عالمی کپ فائنل مقابلے کے لیے ٹیم انڈیا کو نیک خواہشات پیش کیں


وزیر اعظم  نے آج ٹیم انڈیا کو ان کے عالمی کپ فائنل میچ کے لیے نیک ترین خواہشات پیش کی ہیں۔

بھارت پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل تسخیر رہا ہے اور آج فائنل میں آسٹریلیا کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ٹیم انڈیا کے لیے تمام تر نیک خواہشات!‘‘

140 کروڑ بھارتی آپ کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

خدا کرے کہ آپ فتحیاب ہوں، بہترین کھیل کا مظاہرہ کریں اور کھیل کود کے جذبے کو برقرار رکھیں۔‘‘

***

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:1151