Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے کرکٹ  عالمی  کپ میں  فتح پر آسٹریلیا کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسٹریلیا کو  عالمی کپ میں  فتح  پر مبارکباد دی ہے ۔

جناب مودی نے X پر پوسٹ کیا:

’’  عالمپ کپ میں شاندار فتح پر آسٹریلیا کو  مبارکباد! ٹورنامنٹ  کے دوران ، ان کی  کار کردگی قابل  تعریف رہی ، جس کا اختتام  شاندار طریقے سے ہوا۔  ٹریوس ہیڈ کو    ،  آج ان کے شاندار کھیل کے لیے مبارکباد۔ ‘‘

*************

ش ح۔ف ا ۔  ع ا

U. No. 1173