Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے کرناٹک کے ہمپی میں تیسری کلچر ورکنگ گروپ میٹنگ جی20  کے دوران کل 1755 اشیاء کے ساتھ ‘لمبانی اشیاء کی سب سے بڑی نمائش’ کے لئے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے ہمپی میں  جی 20تیسری کلچر ورکنگ گروپ کی میٹنگ کے دوران کل 1755 اشیاء کے ساتھ ‘لمبانی اشیاء کی سب سے بڑی نمائش’ کے لئے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ستائش کی ہے۔

وزارت ثقافت کی طرف سے ایک ٹویٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’قابل ستائش کوشش، جو لمبانی ثقافت، فن اور دستکاری کو مقبول بنانے کے ساتھ ساتھ ثقافتی اقدامات میں ناری شکتی کی شرکت کی حوصلہ افزائی کرے گی۔‘‘

 

*************

( ش ح ۔ س ب ۔ رض (

U. No.6904