وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک کے اتر کنّٹرمیں بس حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ انہوں نے حادثے میں ہر ہلاک ہونے والے کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے دولاکھ روپے اورزخمیوں کو 50 ہزار روپے کی امداد کا اعلان کیا ۔
ایکس پر پوسٹ میں وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل نے کہا:
کرناٹک کے اترکنّڑ ضلع میں ہونے والے حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ ہوا ہے۔ اس حادثے میں جنھوں نے اپنے عزیز واقارب کو کھویا ہے، ان کے تئیں اظہار تعزیت۔زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔ مقامی انتظامیہ متاثرین کی مدد کر رہی ہے۔
حادثے میں پی ایم این آر ایف سے ہر ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔ زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے: PM @narendramodi
Deeply saddened by the loss of lives in the accident in the Uttara Kannada district of Karnataka. Condolences to those who lost their loved ones. May the injured recover soon. The local administration is assisting those affected.
An ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF would be…
— PMO India (@PMOIndia) January 22, 2025
UR-5489
ش ح۔ م ش۔ ص ض