Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے کانگلا نونگ پوک تھونگ کھلنے پر منی پور کے لوگوں کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے منی پور میں کانگلا نونگ پوک تھونگ کھلنے پر منی پور کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

” منی پور کو مبارک ہو! پوری ریاست میں امن، خوشحالی اور خوشی کا جذبہ بڑھے۔”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

202