Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے کارڈیک سرجن ڈاکٹر کے ایم چیریئن کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مشہور کارڈیک سرجن ڈاکٹر کے ایم چیریئن کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’ڈاکٹر کے ایم چیریئن کی رحلت پر غمگین ہوں، جو ہمارے ملک کے ممتاز ترین ڈاکٹروں میں سے ایک تھے۔ امراض قلب  کے لیے ان کا تعاون  نہ صرف متعدد زندگیاں بچانے میں بلکہ مستقبل کے ڈاکٹروں کی رہنمائی میں ہمیشہ اہم مانا جائے گا۔ تکنالوجی اور اختراع پر ان کے ذریعہ دیا جانے والا زور ہمیشہ نمایاں رہا۔ غم کی اس گھڑی میں میرے خیالات و احساسات ان کے کنبے اور ان کے احباب کے ساتھ ہیں:وزیر اعظم جناب نریندر مودی  PM @narendramodi ‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5669