وزیر اعظم نے کاروار میں طیارہ بردار جہاز کے لئے نو تعمیر شدہ گودی میں پہلی بار آئی این ایس وکرانت کے کامیابی کے ساتھ لنگرانداز ہونے کی ستائش کی ہے۔
ہندوستانی بحریہ کے ایک ٹویٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’غیرمعمولی!‘‘
Remarkable! https://t.co/bUIGM4zOC2
— Narendra Modi (@narendramodi) May 21, 2023
************
ش ح۔ف ا۔ م ص
(U:5359)
Remarkable! https://t.co/bUIGM4zOC2
— Narendra Modi (@narendramodi) May 21, 2023