Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ڈی آر ڈی او کے سابق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر وی ایس اروناچلم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈی آر ڈی او کے سابق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر وی ایس اروناچلم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’ڈاکٹر وی ایس اروناچلم کے انتقال سے سائنسی برادری اور اسٹریٹجک دنیا میں ایک بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے۔ ان کے علم، تحقیق کے  تئیں  جنون اور ہندوستان کی سیکورٹی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے میں بھرپور تعاون کے لیے انہیں کافی پسند کیا گیا۔ ان کے اہل خانہ اور خیر خواہوں سے تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ف ا۔ ن ا۔

U-8464