Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ، انہیں ایک صاحب بصیرت   رہنما، بے باک مجاہد آزادی  اور سماجی انصاف کے علمبردار کے طور پر یاد کیا ۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا:

’’ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ وہ ایک صاحب بصیرت  رہنما، بے باک  مجاہد آزادی اور سماجی انصاف کے علمبردار تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی پسماندہ طبقے کو بااختیار بنانے اور ایک مضبوط بھارت کی تعمیر کے لیے وقف کر دی۔‘‘

************

ش ح ۔   ف ا ۔  م  ص

 (U :  8734   )