Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ڈاکٹر بندیشور پاٹھک کے بارے میں مضمون  لکھا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عوامی صفائی ستھرائی  کے علمبردار ڈاکٹر بندیشور پاٹھک کے بارے میں ایک مضمون لکھاہے جن کا حال ہی میں انتقال ہو گیاتھا۔

ایکس پر پوسٹ  کئے گئے ایک پیغام میں ، جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر پاٹھک کے ساتھ اپنی رفاقت کو یاد کیا اور مضمون کا لنک شیئر کیا۔

وزیر اعظم نے پوسٹ کیا:

’’یہ میری خوش قسمتی رہی ہے کہ صفائی ستھرائی کے شعبہ میں گراں قدر خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر بندیشور پاٹھک جی کی زندگی اور مشن کو مجھے بہت قریب سے جاننے کا موقع ملا ۔اسی کو  وقف میرا یہ مضمون‘‘

***********

ش ح ۔  ف ا – م ش

U. No.8649