Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو اُن کی جینتی کے موقع پر گلہائے عقیدت نذر کیے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:

’’وزیر اعظم @narendramodi  نے عظیم ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔‘‘

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4096