Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ڈاکٹر ایم بالامرلی کرشنا کے ذریعہ کلاسیکی کرناٹک گیت پالوکے بنگارامائینا کی پیش کش پوسٹ کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر ایم بالامرلی کرشنا کے کلاسیکی کارناٹک گیت پالوکے بنگارامائینا کو شیئر کیا ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

‘‘خصوصیات کے حامل ڈاکٹر ایم بالامرلی کرشنا جی کی طرف سے پالوکے بنگارامائینا کی اس مثالی پیشکش کو شیئر کررہا ہوں۔’’

 

************

ش ح۔ف ا۔ف ر

 (U: 3607)