وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سرکردہ زرعی سائنس داں ڈاکٹر ایم ایس سوامی ناتھن کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ زرعی شعبے میں ان کے ذریعہ ’’ڈگر سے ہٹ کرانجام دیے گئے کام نے لاکھوں افراد کی زندگیوں میں تبدیلی برپا کی اور ہمارے ملک کے لیے خوراک سلامتی کو یقینی بنایا۔‘‘
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ڈاکٹر ایم ایس سوامی ناتھن جی کی رحلت پر ازحد غمزدہ ہوں۔ ہمارے ملک کی تاریخ کے ایک ازحد اہم دور میں، ان کے ذریعہ ڈگر سے ہٹ کر انجام دیے گئے کام نے لاکھوں افراد کی زندگیوں میں تبدیلی برپا کی اور ہمارے ملک کے لیے خوراک سلامتی کو یقینی بنایا۔
زرعی شعبے کے لیے ان کے ذریعہ دیے گئے زبردست تعاون کے علاوہ، ڈاکٹر سوامی ناتھن اختراع کا ایک پاور ہاؤس اور متعدد افراد کے لیے پرورش کرنے والے ایک سرپرست کی حیثیت رکھتے تھے۔ تحقیق اور سرپرستی کے تئیں ان کی غیر متزلزل عہد بندگی نے لاتعداد سائنس دانوں اور اختراع کاروں پر ایک نہ مٹنے والا نشان چھوڑا ہے ۔
میں ڈاکٹر سوامی ناتھن کے ساتھ اپنی گفتگو کو ہمیشہ یاد رکھوں گا۔ بھارت کو ترقی کرتے ہوئے دیکھنے کا ان کا جذبہ مثالی تھا۔ ان کی زندگی اور ان کے ذریعہ انجام دیے گئے کام، آنے والی نسلوں کو ترغیب فراہم کریں گے۔ ان کے کنبے اور مداحین کے تئیں اظہار تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘
Deeply saddened by the demise of Dr. MS Swaminathan Ji. At a very critical period in our nation’s history, his groundbreaking work in agriculture transformed the lives of millions and ensured food security for our nation. pic.twitter.com/BjLxHtAjC4
— Narendra Modi (@narendramodi) September 28, 2023
**********
(ش ح ۔ا ب ن ۔م ف )
U.No:10075
Deeply saddened by the demise of Dr. MS Swaminathan Ji. At a very critical period in our nation’s history, his groundbreaking work in agriculture transformed the lives of millions and ensured food security for our nation. pic.twitter.com/BjLxHtAjC4
— Narendra Modi (@narendramodi) September 28, 2023
Beyond his revolutionary contributions to agriculture, Dr. Swaminathan was a powerhouse of innovation and a nurturing mentor to many. His unwavering commitment to research and mentorship has left an indelible mark on countless scientists and innovators.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 28, 2023
I will always cherish my conversations with Dr. Swaminathan. His passion to see India progress was exemplary.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 28, 2023
His life and work will inspire generations to come. Condolences to his family and admirers. Om Shanti.