Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے چھتیس گڑھ کے بستر میں ماں دنتیشوری مندر میں پوجا ارچنا کی  اور درشن بھی کئے

وزیر اعظم نے چھتیس گڑھ کے بستر میں ماں دنتیشوری مندر میں پوجا ارچنا کی  اور درشن بھی کئے


وزیراعظم نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے بستر میں ماں دنتیشوری مندر  میں پوجاارچنا کی اور درشن بھی کئے۔

وزیراعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے:

’’بستر  میں ماں دنتیشوری  کی پوجا-ارچنا  کر کے ان کا آشیرواد لیا۔ان سے چھتیس گڑھ  کے اپنے سبھی عوام کی ترقی اور خوشحالی  کی دعا کی۔’’

*************

 

  ش ح۔ا م ۔

U-10303