Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے چھتیس گڑھ کے ایک فنکار شری شرون کمار شرما سے ملاقات کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں چھتیس گڑھ کے ایک فنکار شری شرون کمار شرما سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

آرٹسٹ نے وزیر اعظم کو ان کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ؤؤؤؤؤؤ پینٹنگ پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

چھتیس گڑھ کے ایک باصلاحیت آرٹسٹ   جناب شرون کمار شرما سے ملاقات ہوئی۔ وہ برسوں سے پینٹنگ کر رہے ہیں اور قبائلی آرٹ کے بارے میں بہت پرجوش ہیں۔

*************

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.159