Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے چھترپتی شیواجی مہاراج کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھترپتی شیواجی مہاراج کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

جناب  مودی نے ایکس  پر لکھا :

‘‘میں چھترپتی شیواجی مہاراج کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں

ان کی بہادری اور دور اندیش قیادت نے سوراجیہ کی بنیاد رکھی، جو نسلوں کو جرات اور انصاف کی اقدار کو برقرار رکھنے کی ترغیب دیتی ہے۔ وہ ہمیں ایک مضبوط، خود انحصاری اور خوشحال ہندوستان کی تعمیر میں ترغیب دیتے ہیں۔’’

‘‘چھتر پتی شیوا جی مہاراج یانچیہ جینتی نمت می تیانا ابھیوندن کرتو

تیانچیہ پراکرمانے آنی دوردرشی نیترتوانے سوراجیاچی پایا بھرنی کیلی، جیا ملے انیک پڑھیانا دھیریہ ٓنی نیاجاچی مولیہ جپنیاچی پرینا ملالی۔تے آپلییالا ایک بل شالی ، آتم نربھر آنی سمردھ بھارت گھڑونیاساٹھی پریرنا دیت آہیت۔’’

त्यांच्या पराक्रमाने आणि दूरदर्शी नेतृत्वाने स्वराज्याची पायाभरणी केली, ज्यामुळे अनेक पिढ्यांना धैर्य आणि न्यायाची मूल्ये जपण्याची प्रेरणा मिळाली. ते आपल्याला एक बलशाली, आत्मनिर्भर आणि समृद्ध भारत घडवण्यासाठी प्रेरणा देत आहेत.

*********

ش ح- ظ ا – ت ع

Urdu No.7320