Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پیرس اولمپک 2024 کے لیے روانہ ہونے والے ہندوستانی دستے کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعظم نے پیرس اولمپک 2024 کے لیے روانہ ہونے والے ہندوستانی دستے کے ساتھ بات چیت کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں پیرس اولمپک 2024 کے لیے روانہ ہونے والے ہندوستانی دستے کے ساتھ بات چیت کی۔

”@اولمپکس کے لیے پیرس روانہ ہونے والے ہمارے دستے کے ساتھ بات چیت کی۔ مجھے یقین ہے کہ ہمارے کھلاڑی اپنا بہترین مظاہرہ پیش کریں گے اور ہندوستان کا سر فخر سے بلند کریں گے۔ ان کی زندگی کا سفر اور کامیابی 140 کروڑ ہندوستانیوں کو امید بخشتی ہے۔“

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

04-07-2024

U: 8075