وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرا تیر انداز ہرویندر سنگھ کو پیرس پیر المپکس 2024 میں مردوں کے انفرادی ریکرو اوپن مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
جناب مودی نے ہرویندر سنگھ کی غیر معمولی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کی درستگی، توجہ اور غیر متزلزل جذبے کو اُجاگر کیا۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’پیرا تیر اندازی میں ایک بہت ہی خصوصی گولڈ!
ہرویندر سنگھ کو #Paralympics2024 میں مردوں کے انفرادی ریوکرو اوپن میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد!
ان کی مرکوزیت ، غیر متزلزل جذبہ بے مثال ہے۔ بھارت ان کی کامیابی سے بے حد خوش ہے۔
#Cheer4Bharat‘‘
A very special Gold in Para Archery!
Congratulations to Harvinder Singh for winning the Gold medal in the Men’s Individual Recurve Open at the #Paralympics2024!
His precision, focus and unwavering spirit are outstanding. India is very happy with his accomplishment.… pic.twitter.com/CFFl8p7yP2
— Narendra Modi (@narendramodi) September 4, 2024
********
ش ح۔ش م۔ رض
U-10569