Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پیرا ایشین گیمز میں خواتین کے پیرا کلب تھرو میں کانسہ کا تمغہ حاصل کرنے کے لیے ایتھلیٹ ایکتا بھیان کو مبارکباد دی


 وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ ایکتا بھیان کو پیرا ایشین گیمز میں خواتین کے پیرا کلب تھرو – F32/51 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’خواتین کے پیرا کلب تھرو – F32/51 مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے کے لیے ایکتا بھیان کو مبارکباد۔ ہندوستان ان کامیابی سے خوش ہے!‘‘

 

******

ش  ح۔ش ت ۔ م ر

U-NO. 192