Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پہلے کھیلو انڈیا پیرا گیمز میں حصہ لینے والے تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جو پہلے کھیلو انڈیا پیرا گیمز میں حصہ لے رہے ہیں۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر کے ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، جس میں انہوں نے دہلی میں پہلے کھیلو انڈیا پیرا گیمز کے آغاز کے بارے میں مطلع کیا ہے، وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛

’’پہلے کھیلو انڈیا پیرا گیمز  کے آغاز کے ساتھ ہی ، ان میں حصہ لینے والے  تمام کھلاڑیوں کے لیے میری نیک خواہشات ۔ یہ شمولیت اور بااختیار بنانے کی سمت میں  ایک یادگار قدم ہے!‘‘

*************

ش ح ۔ س ب۔ رض

U. No.2224