Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے  پونے میں سنت تکارام جی سے دعا کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پونے میں سنت توکارام جی سے دعا کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ سنت تکارام کے نظریات بہت سے لوگوں کو تحریک دیتے ہیں اور ہمیں دوسروں کی خدمت کرنے اور ایک  دردمند معاشرے کو پروان چڑھانے کی ترغیب دیتے ہیں۔

وزیر اعظم آفس نے ٹویٹ کیا؛

 پی ایم ‘‘ @narendramodi پونے میں سنت تکارام جی سے دعا کر تے ہوئے  کہتے ہیں کہ سنت تکارام کے نظریات بہت سے لوگوں کو تحریک دیتے ہیں۔ وہ ہمیں دوسروں کی خدمت کرنے اور ایک ہمدرد معاشرے کی پرورش کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔’’

*************

 

ش ح ۔ س ب۔ ر‍‌ض

U. No.6474