Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پوشن پکھواڑا کی کامیابی کے لئے اپنی نیک تمناؤں کااظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سے شروع ہونے والے سالانہ پوشن پکھواڑا میں شری انّ ( موٹے اناج) پر توجہ مرکوز کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

مرکزی وزیر سمرتی زیڈ ایرانی کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ میری دعا ہے کہ پوشن پکھواڑا مناسب غذائیت اور غذائی قلت کے خطرے کو دور کرنے کے بارے میں بیداری پھیلانے میں مددگار ثابت ہو ۔ شری انّ (موٹے اناج) پر توجہ مرکوز دیکھ کر خوشی ہوئی، جو صحت مند زندگی کو آگے بڑھانے میں بڑا کردار ادا کر سکتی ہے۔‘‘

 

 

*********

ش ح۔ س ب۔ ف ر

U. No.3090