Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پوجا گہلوت کو خواتین کی 50 کلوگرام ریسلنگ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں منعقدہ 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں میں خواتین کی 50 کلوگرام ریسلنگ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر پوجا گہلوت کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’پوجا گہلوت کو کشتی میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ اس نے پوری بہادری سے مقابلہ کیا اور کھیلوں کے ذریعہ غیر معمولی تکنیکی برتری کا مظاہرہ کیا۔ اس کی مستقبل  کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ #Cheer4India‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

8812