وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا ‘‘پنڈت دین دیال اپادھیائے جی ایک عظیم مفکر تھے جنہوں نے خود کو بھارت کی خدمت کے لیے وقف کر دیا تھا۔ معاشرے کے ایک ایک فرد کے فروغ کا ان کا فلسفہ ایک مضبوط ملک کی سمت میں سفر میں ہمیں ترغیب دیتا رہے گا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
‘‘، ہم پنڈت دین دیال اپادھیائے جی کو ان کی پونیہ تیتھی پر دلی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، جنہوں نے اپنے خود کو بھارت کی خدمت کے لیے وقف کر دیا تھا۔ سماج کے آخری فرد کی ترقی کا ان کا فلسفہ ایک مضبوط ملک کی سمت میں سفر میں ہمیں ترغیب دیتا رہے گا۔ ہمارے اجتماعی مشن اور ترقی میں ان کی قربانی اور نظریات رہنمائی عطا کرتے رہیں گے’’۔
On his Punya Tithi, we pay heartfelt tribute to Pandit Deendayal Upadhyaya Ji, a visionary thinker who dedicated himself to the service of India. His philosophy of uplifting the last person in society continues to inspire our journey towards a strong nation. His sacrifice and…
— Narendra Modi (@narendramodi) February 11, 2025
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ک ح ۔رض
U-6405