Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پنجاب  کیسری لالہ لاجپت رائے کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے پنجاب کیسری لالہ لاجپت رائے کو ان کےیوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے  X  پر پوسٹ کیا؛

‘‘تمام ہم وطنوں کی جانب سے بھارت ماتا کے عظیم سپوت پنجاب کیسری لالہ لاجپت رائے کو ان کے یوم پیدائش پر کوٹی کوٹی نمن۔ آزادی کی تحریک کے اس عظیم رہنما نے غیر ملکی حکومت سے لوہا لیتے ہوئے اپنی زندگی کانذرانہ پیش کیا۔ مادر وطن کے لیے ان کی لگن اور خدمت کا جذبہ ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ یاد کیا جائے گا۔’’

******

5743U. No:

ش ح۔ع  ح ۔ ص ج