Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم  نے پریکشا پے چرچا کے موضوع پر منتر اور سرگرمیوں سے متعلق دلچسپ معلومات کا ذخیرہ ساجھا کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پریکشا پے چرچا کے موضوع پر منتر اور سرگرمیوں سے متعلق دلچسپ معلومات کا ذخیرہ ساجھا کیا، جو کہ امتحانات کے دباؤ کو کم کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’یہ امتحانات کا موسم ہے اور جیسا کہ ہمارے # ایگزام وارئیرس امتحانات کی تیاریوں میں مصروف ہیں، اسی سلسلے میں منتروں اور سرگرمیوں سے متعلق دلچسپ معلومات کا ذخیرہ ساجھا کر رہا ہوں جو کہ امتحانات کے دباؤ کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ امتحانات کا جشن منانے میں بھی مدد فراہم کرے گا۔‘‘

******

 

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.400