Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پرنے ایچ ایس کو بی ڈبلیو ایف عالمی چیمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پرنے ایچ ایس کو بی ڈبلیو ایف عالمی چیمپئن شپ 2023 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’بی ڈبلیو ایف عالمی چیمپئن شپ 2023 میں @PRANNOYHSPRI کی شاندار کامیابی !  کانسے کا تمغہ جیتنے پر انہیں مبارکباد۔

ان کی ہنرمندی اور سخت محنت پورے ٹورنامنٹ میں نظر آئی۔ وہ سبھی بیڈمنٹن شائقین کے لیے ترغیب کا حقیقی وسیلہ ہیں۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:8888