Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پردھان منتری آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن کو نافذ کرنے کے لیے حکومت دہلی کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پردھان منتری آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن (پی ایم-اے بی ایچ آئی ایم) کو نافذ کرنے اور پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا (پی ایم-جے اے وائی) کے تحت آیوشمان بھارت کارڈ کی تقسیم شروع کرنے کے لیے دہلی حکومت کی ستائش کی ۔

دہلی کے وزیر اعلی کی ایک پوسٹ کے جواب میں جناب مودی نے کہا:

‘‘دلّی کے ہیلتھ سیکٹر سے جڑا ایک  انقلابی  قدم ! ڈبل انجن سرکار کا یہ مشن یہاں کے  میرے لاکھوں بھائی بہنوں کےلئے  بے حد فائدہ مند  ہونے والا ہے۔ ۔ مجھے بہت خوشی ہے  کہ  دہلی کے لوگ بھی اب آیوشمان اسکیم کے تحت اپنا علاج کرا پائیں گے’’۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ش ت ۔ رض

Urdu No. 9774