وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کل ایودھیا دھام میں شری رام مندر کے مقام پر منعقد کی جانے والی پران ترشٹھا تقریب کے لئے اپنی نیک خواہشات پیش کرنے کے لئے صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو سے اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ تاریخی لمحہ، ملک کی وراثت اور ثقافت کو مالا مال کرنے کے ساتھ ساتھ بھارت کے ترقیاتی سفر کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا۔
صدرجمہوریہ نے پران پرتشٹھا سے قبل شام کو وزیر اعظم کو ایک خط تحریر کیا تھا۔
وزیراعظم مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’عزت مآب @rashtrapatibhvnجی،
ایودھیا دھام میں رام للا کی پران-پرتشٹھا کے مقدس موقع پر نیک خواہشات پیش کرنے کے لئے آپ کا بہت بہت شکریہ۔ مجھے یقین ہے کہ یہ تاریخی لمحہ بھارتی وراثت اور ثقافت کو مالامال کرنے کے ساتھ ہی ہمارے ترقی کے سفر کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا۔ ‘‘
माननीय @rashtrapatibhvn जी,
अयोध्या धाम में राम लला की प्राण-प्रतिष्ठा के पावन अवसर पर शुभकामनाओं के लिए आपका बहुत-बहुत आभार। मुझे विश्वास है कि यह ऐतिहासिक क्षण भारतीय विरासत एवं संस्कृति को और समृद्ध करने के साथ ही हमारी विकास यात्रा को नए उत्कर्ष पर ले जाएगा। https://t.co/GdPmx6cluS
— Narendra Modi (@narendramodi) January 21, 2024
******
شح۔ ع م ۔ م ص
U-NO.3874