Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پدم وبھوشن ایوارڈ یافتہ، ممتاز اداکارہ وجینتی مالا سے ملاقات کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پدم وبھوشن ایوارڈ یافتہ،ممتاز اداکارہ وجینتی مالا سے ملاقات کی اور کہا کہ ہندوستانی سنیما کی دنیا میں ان کی مثالی شراکت داری کے لیے ہندوستان بھر میں ان کی تعریف کی جاتی ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’چنئی میں وجینتی مالا جی سے مل کر خوشی ہوئی۔  حال ہی میں انہیں پدم وبھوشن سے نوازا گیا ہے اور ہندوستانی سنیما کی دنیا میں ان کی مثالی شراکت داری کے لئے ہندوستان بھر میں ان کی تعریف کی جاتی ہے۔‘‘

*************

( ش ح ۔ج  ق ۔ رض (

U. No: 5673