Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پدم شری ایوارڈ یافتہ جناب پریم جیت باریا کے ذریعہ پیش کردہ آرٹ ورک شیئر کیا


وزیر اعظم نے پدم شری ایوارڈ یافتہ جناب پریم جیت باریا جی کے ذریعہ پیش کردہ دیو کے مشہورمقامات کے آرٹ ورک کو شیئر کیا ہے۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا۔

“کچھ دن پہلے، مجھےجناب پریم جیت باریا جی سےآرٹ کے یہ حیرت انگیز کام موصول ہوئے، جنہیں حال ہی میں پدم شری سے نوازا گیا ہے۔ ان کاموں میں دیو کے مشہور مقامات شامل ہیں۔انہیں  دیکھیں۔”

جناب پریم جیت باریا جی کے کچھ اور آرٹ ورک یہ ہیں ۔ مجھے یہ بھی امید ہے کہ یہ کام آپ سب کو آنے والے وقت میں دیو کا دورہ کرنے کی  تحریک دے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

4153