Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پدم ایوارڈیافتہ اور ممتاز ماہر نباتات ڈاکٹر کے ایس منی لال کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پدم ایوارڈ یافتہ اور ممتاز ماہر نباتات ڈاکٹر کے ایس منی لال کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

‘‘پدم ایوارڈ یافتہ اور ممتاز  ماہر نباتات، ڈاکٹر کے ایس منی لال جی کے انتقال سے غمزدہ ہوں۔علم  نباتات  میں ان کا بھرپور کام آنے والی نسلوں کے ماہرین نباتیات  اور محققین کے لئے رہنمائی کا باعث بنے گا۔ وہ کیرالہ کی تاریخ اور ثقافت کے بارے میں یکساں طور پر  پرجوش تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری تمام ہمدردیاں  ان کے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی۔’’

*****

ش ح۔ ک ا۔ ع د