وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مختلف حفظان صحت سے متعلق مصنوعات تیار کرنے والی پولینڈ کی ایک سرکردہ کمپنی ٹی زیڈ ایم او انڈیا، محترمہ علینا پوسلزنی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے ’میک ان انڈیا‘ مہم اور ہندوستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) پالیسیوں میں حال ہی میں لبرلائزیشن جیسی ان مختلف پالیسیوں اور اقدامات کو اجاگر کیا ۔ انہوں نے ہندوستان میں فروغ پزیر مارکیٹ اور سرمایہ کاری کے مواقع کو دیکھتے ہوئے ٹی زیڈ ایم او کے توسیع دئے جانے والے منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
محترمہ پوسلزنی نے ہندوستان میں پیش کردہ تعاون اور مواقع کے لیے اپنا شکریہ ادا کیا۔
****
ش ح ۔ ح ا۔م ش
U. No.10129
Boosting business ties!
— PMO India (@PMOIndia) August 22, 2024
PM @narendramodi met Ms. Alina Posluszny, MD of TZMO India, a Polish manufacturer of diversified hygiene products and Mr. Gawel Lopinski, CEO of Billenium Pvt. Ltd., a leading Polish IT company. The PM highlighted the economic reforms and policy measures… pic.twitter.com/4AC1up6QkL