Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ٹیم انڈیا سے کہا ، ’’  ہم آج  بھی اور ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں ‘‘ 


وزیر اعظم نے آج عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں  بھارتی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کی  ستائش کی۔

ٹورنامنٹ کے دوران نا قابل تسخیر کار کردگی کے بعد ، جب ٹیم عالمی کپ کے فائنل میں ہار گئی ، تو وزیر اعظم نے  X پر پوسٹ کیا:

’’ پیاری ٹیم انڈیا،

عالمی کپ  کے دوران  ، آپ  کی صلاحیت اور پختہ عزم قابل ذکر رہا ۔  آپ نے   اچھے جذبے  کے ساتھ  کرکٹ کھیلا اور  ملک کو بہت زیادہ افتخار دلایا ۔

ہم آج  بھی اور ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔ ‘‘

 

*************

ش ح۔ف ا ۔  ع ا

U. No. 1174