Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں کشتی کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پربجرنگ پونیا کو مبارکباد پیش کی


نئی دہلی، 07 اگست 2021:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں کشتی کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر بجرنگ پونیا کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ # ٹوکیو 2020 سے ایک پرمسرت خبر آرہی ہے! @ بجرنگ پونیا نے شاندار طریقے سے مقابلہ کیا۔آپ کی حصولیابی کے لئے مبارکباد، اس کامیابی نے ہر ہندوستانی کو فخر اور خوشی کا احساس بخشا ہے۔‘‘

************

 

ش ح۔اب ن

 (U: 7581)