Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے وُشو میں خواتین کے سانڈا60 کلو گرام کے زمرے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر روشی بینا دیوی ناوریم کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وُشو میں ایشیائی کھیلوں کےد وران خواتین کے سانڈا 60 کلو گرام زمرے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر روشی بینا دیوی ناوریم کی ستائش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’ہماری محنتی اور باصلاحیت روشی بینا دیوی ناوریم نے وُشو میں خواتین کے سانڈا 60 کلو گرام زمرے میں نقرئی تمغہ جیتا ہے۔ انہوں نے غیر معمولی ہنر اور عمدگی  کی انتھک جستجو کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کا نظم و ضبط اور عزم بھی قابل تعریف ہے۔ انہیں مبارکباد۔‘‘

*********

 (ش ح ۔ا ب ن ۔م ف )

U.No:10069