Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے وندے بھارت پرایک  شہری کا ویڈیو شیئر کیا


وزیر اعظم نے وندے بھارت ایکسپریس میں اپنے تجربے کے بارے میں ایک شہری کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

پریس انفارمیشن بیورو، راجستھان کے ذریعہ  وندے بھارت پر ایک ویڈیو  شیئر کیا گیا ہے جسے دوبارہ ٹیوٹ کرتے  ہوئے وزیر اعظم نے کہا :

“آر جے صوفی  کے ذریعہ وندے بھارت کے اپنے سفر  پر روشنی ڈالتے ہوئے دیکھ کر اچھا لگا ۔”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

4152