Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے وشوکرما جینتی کے موقع پر بھگوان وشوکرما  کو خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وشوکرما جینتی کے موقع پر بھگوان وشوکرما کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’بھگوان وشوکرما کو خراج عقیدت۔ میں  پرارتھنا کرتا ہوں کہ ان کا آشیرواد ہم سب کو لگن  اور مہارت کے ساتھ اختراع کاری اور دنیا کو نئی شکل دینے کے لیے ہمیں ترغیب فراہم کرے۔‘‘

**********

 (ش ح ۔ا ب ن ۔م ف )

U.No:9622