Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنرز کی  تیسری ملاقات کے  پر تکلف  عشائیے  میں خواتین لیڈروں کی تصویر شیئر کی


وزیر اعظم نے ہندوستان کی جی 20 صدارت کے دوران وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنروں کی تیسری میٹنگ کے پر تکلف عشائیے   میں خواتین لیڈروں کی تصویر شیئر کی ہے۔

مرکزی وزیر خزانہ، محترمہ نرملا سیتا رمن کے ایک ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’بہت متاثر کن کلک، جس سے ہماری دنیا کے مستقبل کی تشکیل میں خواتین کے اہم کردار  پر روشنی پڑتی ہے ۔‘‘

*************

( ش ح ۔ س ب ۔ رض (

U. No.7100