وزیر اعظم نے ہندوستان کی جی 20 صدارت کے دوران وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنروں کی تیسری میٹنگ کے پر تکلف عشائیے میں خواتین لیڈروں کی تصویر شیئر کی ہے۔
مرکزی وزیر خزانہ، محترمہ نرملا سیتا رمن کے ایک ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’بہت متاثر کن کلک، جس سے ہماری دنیا کے مستقبل کی تشکیل میں خواتین کے اہم کردار پر روشنی پڑتی ہے ۔‘‘
Very inspiring click, highlighting the critical role women play in shaping our world’s future. https://t.co/h0A2jlbxO9
— Narendra Modi (@narendramodi) July 17, 2023
*************
( ش ح ۔ س ب ۔ رض (
U. No.7100
Very inspiring click, highlighting the critical role women play in shaping our world's future. https://t.co/h0A2jlbxO9
— Narendra Modi (@narendramodi) July 17, 2023