نئی دہلی،15جولائی : وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ نئی نسل کو ہنر منداور مختلف شعبوں میں ماہر بنانا ایک قومی ضرورت ہے اور یہ آتم نربھر بھارت (خود کفیل ہندوستان) کی بنیاد ہے کیونکہ یہ نسل وطن عزیز کو 75 سال سے لے کر 100 سال تک لے جائے گی۔ انہوں نے گذشتہ 6 برسوں میں اس شعبے کے فوائد شمار کراتے ہوئے اسکل انڈیا مشن کومزید تیز رفتاری کے ساتھ آگے بڑھانے کی اپیل کی۔ وزیر اعظم ورلڈ یوتھ اسکل ڈے (نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کے عالمی دن )کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔
नई पीढ़ी के युवाओं का स्किल डवलपमेंट, एक राष्ट्रीय जरूरत है, आत्मनिर्भर भारत का बहुत बड़ा आधार है।
बीते 6 वर्षों में जो आधार बना, जो नए संस्थान बने, उसकी पूरी ताकत जोड़कर हमें नए सिरे से स्किल इंडिया मिशन को गति देनी है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 15, 2021
وزیر اعظم نے ہندوستانی ثقافت میں ہنراور مہارت کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔ وزیراعظم نے ہنراور مہارت کی ترقی اور ‘اپ اسکلنگ'(ہنرمندی کو جلابخشنے)اور معاشرے کی ترقی وفلاح کو دی جانے والی اہمیت کے درمیان رابطے پر زور دیا۔ جناب مودی نے وجیادشمی ، اکشیہ ترتیہ اور وشواکرما پوجا جیسے تہواروں کو منانے کی روایات پر غور کرنے کی ترغیب دی اور کہا کہ ان تہواروں کے موقع پر ہنرسے متلق اشیاء و سازو سامان اور پیشہ ورانہ اوزاروں کی پوجا کی جاتی ہے، ایسا کیوں ہے اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ ان روایات کا حوالہ دیتے ہوئے ، وزیر اعظم نے بڑھئی، کمہار ، دھاتوں کا کام کرنے والے کارکنوں ، حفظان صحت اور صفائی ستھرائی میں لگے عملے ، باغبانی کا کام کرنے والے باغبان اور بُنائی و کڑھائی کرنے والے ورکرز جیسے ہنر مندوں کادل سے عزت و احترام کرنے کی اپیل کی۔ وزیر اعظم نے اس بات پر بھی زور دیا کہ طویل عرصے کی غلامی کی وجہ سے ، ہمارے معاشرتی اور تعلیمی نظام میں مہارت کی اہمیت کم ہوگئی ہے جسے ہمیں پروان چڑھانے کی ضرورت ہے۔
हम विजयदशमी को शस्त्र पूजन करते हैं।
अक्षय तृतीया को किसान फसल की, कृषि यंत्रो की पूजा करते हैं।
भगवान विश्वकर्मा की पूजा तो हमारे देश में हर स्किल, हर शिल्प से जुड़े लोगों के लिए बहुत बड़ा पर्व रहा है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 15, 2021
وزیر اعظم نےاس بات کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ جب تعلیم ہمیں یہ بتاتی ہے کہ ہمیں کیا کرنا ہے ، لیکن مہارت اصل میں عملی اقدامات کرنے میں ہماری رہنمائی کرتی ہے اور اسکل انڈیا مشن کا یہی رہنما اصول ہے۔ انہوں نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا’ کے تحت 1.25 کروڑ سے زائد نوجوانوں کو تربیت دی جا چکی ہے۔
روزمرہ کی زندگی میں الگ الگ طرح کی مہارتوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سیکھنے کا عمل روزی روٹی کا انتظام کرنے (کمانے)کے ساتھ ساتھ جاری رہنا چاہیے، یہ رکنا نہیں چاہئے۔ آج کی دنیا میں صرف ایک ہنر مند ہی شخص ترقی کرے گا۔ یہ لوگوں اور ممالک دونوں پر لاگو ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو دنیا کو ماہر اور ہنر مند افراد کے بحران کو دور کرنے میں کلیدی کردار ادا کرنا ہے اور یہی ہمارے نوجوانوں کو ہنرمند بنانےکی ہماری حکمت عملی کا بنیادی مقصد ہونا چاہئے۔ انہوں نے عالمی ہنرمندی میں واقع فاصلے کی تفصیلات پر بات چیت کی اور اس اقدام کو سراہا نیز اسٹیک ہولڈرز کو نئی نئی مہارت پیدا کرنے، از سر نو مہارت حاصل کرنے کے لیے کوشاں رہنے اور اعلی درجے کی ہنرمندی کو جلا بخشنے میں مسلسل سرگرداں رہنے کی تلقین کی۔ انہوں نے کہا کہ اس میں تیزی لانے کی ضرورت ہے کیونکہ تیزی سے بدلتی ہوئی ٹکنالوجی کی وجہ سے ری اسکیلنگ کی بہت زیادہ مانگ اور ضرورت ہے۔ وزیر اعظم نے یہ بھی یاددہانی کرائی کہ کیسے ہماری ہنر مند افرادی قوت نے وبائی امراض کے خلاف موثر جنگ لڑنے میں ہماری مدد کی۔
दुनिया के लिए एक Smart और Skilled Man-power Solutions भारत दे सके, ये हमारे नौजवानों की Skilling Strategy के मूल में होना चाहिए।
इसको देखते हुए ग्लोबल स्किल गैप की मैपिंग जो की जा रही है,
वो प्रशंसनीय कदम है: PM @narendramodi— PMO India (@PMOIndia) July 15, 2021
وزیر اعظم نے باباصاحب امبیڈکر کے وژن کا حوالہ دیا جنہوں نے کمزور طبقات کو ہنرمند بنانے پر بہت زور دیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ ”قوم اسکل انڈیا مشن کے ذریعہ باباصاحب کے اس خواب کو شرمندہ تعبیر کررہی ہے۔ مثال کے طور پر ، ‘گو ئنگ آن لائن ایز لیڈرز’ – جی اواے ایل جیسے پروگرام قبائلی آبادی میں فن و ثقافت، دستکاری ، ٹیکسٹائل اور ڈیجیٹل خواندگی کو پروان چڑھا رہے ہیں۔الگ الگ شعبوں میں قبائلی آبادی کے کاروبار میں ترقی اور انہیں فروغ دینے میں مدد فراہم کررہے ہیں۔ اسی طرح، وَن دَھن یوجنا قبائلی معاشرے کو مؤثر طریقے سے نئے مواقع سے جوڑ رہا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ، “آنے والے دنوں میں ، ہمیں اس طرح کی مہموں کو مزید وسیع پیمانے پر کرنے کی ضرورت ہے اور ہنر کے ذریعے اپنے آپ کو اور ملک کو خود کفیل بنانے کی ضرورت ہے۔”
PM @narendramodi’s message on World Youth Skills Day. https://t.co/hGUe1sgB7F
— PMO India (@PMOIndia) July 15, 2021
*****************
ش ح – س ک
U.No. : 6575
PM @narendramodi’s message on World Youth Skills Day. https://t.co/hGUe1sgB7F
— PMO India (@PMOIndia) July 15, 2021
नई पीढ़ी के युवाओं का स्किल डवलपमेंट, एक राष्ट्रीय जरूरत है, आत्मनिर्भर भारत का बहुत बड़ा आधार है।
— PMO India (@PMOIndia) July 15, 2021
बीते 6 वर्षों में जो आधार बना, जो नए संस्थान बने, उसकी पूरी ताकत जोड़कर हमें नए सिरे से स्किल इंडिया मिशन को गति देनी है: PM @narendramodi
हम विजयदशमी को शस्त्र पूजन करते हैं।
— PMO India (@PMOIndia) July 15, 2021
अक्षय तृतीया को किसान फसल की, कृषि यंत्रो की पूजा करते हैं।
भगवान विश्वकर्मा की पूजा तो हमारे देश में हर स्किल, हर शिल्प से जुड़े लोगों के लिए बहुत बड़ा पर्व रहा है: PM @narendramodi
आज ये जरूरी है कि Learning आपकी earning के साथ ही रुके नहीं।
— PMO India (@PMOIndia) July 15, 2021
आज दुनिया में स्किल्स की इतनी डिमांड है कि जो skilled होगा वही Grow करेगा।
ये बात व्यक्तियों पर भी लागू होती है, और देश पर भी: PM @narendramodi
दुनिया के लिए एक Smart और Skilled Man-power Solutions भारत दे सके, ये हमारे नौजवानों की Skilling Strategy के मूल में होना चाहिए।
— PMO India (@PMOIndia) July 15, 2021
इसको देखते हुए ग्लोबल स्किल गैप की मैपिंग जो की जा रही है,
वो प्रशंसनीय कदम है: PM @narendramodi